![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا ہم سپر مارکٹ چلیں؟
| |||||
مجھے خریداری کرنی ہے
| |||||
میں بہت کچھ خریدنا چاہتا ہوں
| |||||
آفس کے سامان کہاں ہیں؟
| |||||
مجھے لفافے اور خط لکھنے کے لیے کاغذ چاہیے
| |||||
مجھے بال پن اور مارکر چاہیے
| |||||
فرنیچر کہاں ہیں؟
| |||||
مجھے ایک الماری اور ایک صندوق چاہیے
| |||||
مجھے لکھنے کی میز اور شیلف چاہیے
| |||||
کھیلنے کا سامان کہاں ہے؟
| |||||
مجھے ایک گڑیا اور ٹیڈی بئیر چاہیے
| |||||
مجھے فٹ بال اور شطرنج چاہیے
| |||||
کام کرنے کا سامان کہاں ہے؟
| |||||
مجھے ایک ہتھوڑی اور پلاس کی ضرورت ہے
| |||||
مجھے ایک ڈرل اور اسکرئیو ڈرائیور / پیچ کس کی ضرورت ہے
| |||||
زیورات کہیں ہیں؟
| |||||
مجھے ایک ہار اور ایک کنگن کی ضرورت ہے
| |||||
مجھے ایک انگوٹھی اور کانوں کی بالیوں کی ضرورت ہے
| |||||